اے این پی رہنماؤں کی حاجی لیا قت ، حاجی رحمت ، عصمت داوی کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت

منگل 30 جون 2015 21:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صو بائی صد ر اصغر خان اچکزئی ، پارلیما نی لیڈ ر انجینئر زمرک خان اچکزئی جنرل سیکرٹری نظا م الد ین کاکڑ ، ارباب فا روق کا سی، اصغر علی ترین، سید امیر علی آغا، سمیع آغا اور دیگر نے پارٹی کے شہید رہنما ء حاجی لیا قت داوی ، حاجی رحمت داوی ، عصمت داوی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ `

متعلقہ عنوان :