وہی قومیں دنیا پر راج کررہی ہیں جنہوں نے بلا تفریق و امتیاز قانون پر عملداری کو یقینی بنایا‘ محمد رفیق رجوانہ

وکلاء برادری نے قانون و آئین کی بالادستی اورجمہوریت کے تسلسل کے لیے بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ہمیشہ حق و سچ کی آواز کو بلند کیا ہے‘گورنر پنجاب