بہاولپور،بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں کارڈیالوجی اینڈ کارڈیک سرجری بلاک کی تعمیر اور انتہائی نگہداشت یونٹ کے قیام کیلئے 27کروڑ10لاکھ روپے کے فنڈز جاری
منگل 30 جون 2015 21:40
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2015-16ء کے بجٹ میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں کارڈیالوجی اینڈ کارڈیک سرجری بلاک کی تعمیر اور انتہائی نگہداشت یونٹ کے قیام کیلئے 27کروڑ10لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔یہ بات صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنٹر نے سول سوسائٹی کے ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کی زندگی محفوظ اور صحت مند بنانے کیلئے متعدد پروگرام شروع کئے گئے ہیں اور بجٹ میں ان منصوبوں پر اربوں روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ملینیم ڈویلپمنٹ اہداف کے حصول ‘بیماریوں میں کمی لانے‘ ماں اور بچے کی صحت‘متوازن غذائی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ‘ہیپاٹائٹس جیسے موذی مرض سے بچاؤ کیلئے وسیع پیمانے پر ویکسینیشن پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.