Live Updates

شہباز شریف کا انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 30 جون 2015 21:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدرحاجی مقصود بٹ ( مرحوم)کی بیوہ اور انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :