ٹاؤن ہال میں حضرت علی ؓ کے یو م شہادت بروز21 رمضان المبارک کو نکلنے والے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا حکام کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹ پر اگر کسی جگہ پر کھلے مین ہولزہیں تو ان کو فور ی طور پر بند کروائیں‘محمد عثمان /خواجہ عمران نذیر