فرانس کے سابق وزیر خارجہ چارلس پاسکووا 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

منگل 30 جون 2015 22:04

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) فرانس کے سابق وزیر خارجہ چارلس پاسکووا 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

فرانسیسی ذرائع کے مطابق فرانس کے سابق وزیر خارجہ چارلس پاسکووا 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ان کا شمار سابق صدر یاک شیراک کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھاچارلس نے اپنی زندگی کے 50 سال سے زائد فرانس کی سیاست کو دیئے ۔