سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
محمد علی منگل 30 جون 2015 22:04
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کیخلاف اگلے ماہ ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔
(جاری ہے)
فاسٹ باوَلر وہاب ریاض فٹنس ٹیسٹ کلئیر کرنے میں ناکامی کے باعث سکواڈ میں جگہ نہیں بنا پائے جبکہ محمد سمیع اور جنید خان کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
مختار احمد اور بلال آصف پہلی مرتبہ سکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ قومی اسکواڈ میں اظہر علی، احمد شہزاد، شعیب ملک، بابر اعظم، محمد رضوان، سرفراز احمد، یاسر شاہ، محمد حفیظ، اسد شفیق، محمد عرفان، راحت علی، احسان عادل اور انور علی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.