انڈونیشیا ٗ مال بردار فوجی طیارہ شمالی سماٹرا میں ایک شہری علاقے میں گر کر تباہ ہونے سے 116 افراد ہلاک

حادثہ منگل کو مدان نامی شہر میں پیش آیا ٗچار انجن والا ہرکیولیس سی 130 طیارہ رہائشی آبادی پر گر گیا ٗآگ لگ گئی , جہاز میں سوار 113 افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کی امید نہیں ہے ٗ سربراہ فضائیہ