شہریوں کوممکنہ فراڈ سے بچانے کے لئے حکومتِ پنجاب کا الیکٹرانک اسٹام پیپر کے اجراء کا
پہلا مرحلہ آج سے کام شروع کر دے گا۔چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف
منگل 30 جون 2015 22:31
لاہور ۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ،ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے اسٹام پیپر کی خریداری میں ممکنہ جعل سازی، بدعنوانی اور رشوت ستانی روکنے کے لئے ای ۔سٹیمپنگکا منصوبہ شروع کیا ہے۔یہ منصوبہ پی آئی ٹی بی اور پنجاب بورڈ آف ریونیو کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے جس کا پہلا مرحلہ یکم جولائی سے لاہور میں کام شروع کر دے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس نظام کے تحت ایک ہزاریا زائدمالیت کے اسٹامپ پیپر کی تصدیق کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے کی جا سکے گی نیز اسٹام پیپر کے حصول کا روائتی پیچیدہ طریقہ ء کار بھی ختم کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے جعلی اسٹام پیپر کی خریدو فروخت کی شکایات عام تھیں۔ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ان شکایات کے پیشِ نظر یہ منصوبہ شروع کرنے کی ہدائت کی تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.