ایران سے جوہری معاہدہ میری ذاتی خواہش ہے: امریکی صدر بارک اوباما

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 22:43

واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ ان کی ذاتی خواہش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور مغربی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدے سے متعلق امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ طے پا جائے۔

(جاری ہے)

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اگر معاہدے کی شرائط قابل قبول نہ ہوئیں تو پھر اس معاہدے کا طے پانا ممکن نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :