بیٹے کی خوفناک حرکت پر نادم باپ کا اصل مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ، سلیمان القباع

نہیں جانتا بیٹے کو کب اور کن گناہ گار ہاتھوں نے ایک ایسے اقدام پر تیار کیا ۔ کویت مسجد کے خودکش بمبار کے والد کی گفتگو