پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن ایمپلائز ورکرز یونین کے سیکرٹری جنرل رانا شفیق کو قتل کردیاگیا
افطاری کے وقت معمولی تکرار پر دوست زریاب نے چھری رانا شفیق کے پیٹ میں گھونپ دی
منگل 30 جون 2015 23:02
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن ایمپلائز ورکرز یونین کے سیکرٹری جنرل رانا شفیق کو زریاب نامی شخص نے چھریاں مار کر قتل کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن یونین کے سیکرٹری جنرل رانا شفیق افطاری کے وقت اپنے آفس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ معمولی بحث پر تکرار پر ان کے دوست زریاب سے انکا جھگڑا ہوگیا جس نے اپنی جیب سے چھری نکال کر رانا شفیق کے پیٹ میں گھونپ دی اور مسلسل وار کرکے موقع سے فرار سے فرار ہوگیا ۔
رانا شفیق کو موقع پر موجود افراد نے اٹھا کر پمز ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔ پولیس کے مطابق ملزم زریاب سے رانا شفیق کے دوستانہ تعلقات بھی تھے تاہم مزید تفتیش جاری ہےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.