کراچی، اے این ایف کی کارروائی میں کروڑوں کی ہیروئن برآمد
منگل 30 جون 2015 23:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) کراچی پورٹ ٹرسٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے ملائشیا اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی ہیروین پکڑ لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم نے کراچی پورٹ ٹرسٹ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے کنٹینر میں چھپائی گئی اٹھارہ کلو ہیروین برآمد کرلی۔اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیروئین فرنیچر میں چھپا کر ملائیشیا اسگل کی جارہی تھی،دوسری جانب کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے نائیجریا جانے والے مسافر سے ہیروئین سے بھرے 80 کیپسول برآمد کر لیے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.