یوسی ڈوگہ سے ہم امیدوار برائے چےئرمین ملک شازر صدیق اور امیدوار وائس چےئرمین راجہ انیس الرحمن کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ان خیالات اظہار ملک رفاقت اعوا ن عرف فاکی شاہ نے بذریعہ ٹیلیفون کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 12:32

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) یوسی ڈوگہ سے ہم امیدوار برائے چےئرمین ملک شازر صدیق اور امیدوار وائس چےئرمین راجہ انیس الرحمن کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ان خیالات اظہار ملک رفاقت اعوا ن عرف فاکی شاہ نے بذریعہ ٹیلیفون کیا انہوں نے کہا کہ یوسی ڈوگہ سے مسلم لیگ ن امیدوار برائے چےئرمین ملک شازر صدیق اور وائس چےئرمین راجہ انیس الرحمن کی پوری برادری سمیت حمایت کا مکمل اعلان کرتے ہیں کیونکہ ان کے خاندان کی خدمات اپنے حلقہ میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں انشاء اللہ انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے

متعلقہ عنوان :