پیرزادہ سیدمحمد سلیم ، آفیسر کے الیکٹرک کراچی پیرزادہ سید خالد حسین کی ہمشیرہ ریٹائرڈ

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 12:41

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پیرزادہ سیدمحمد سلیم ، آفیسر کے الیکٹرک کراچی پیرزادہ سید خالد حسین کی ہمشیرہ ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر لودھراں پیرزادہ سید فضل متین مرحوم کی بیوہ ، سید علمدار حسین کی والدہ ،چیئرمین اٹک پریس کلب ندیم رضا خان کی خالہ لودھراں میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ لودھراں میں ادا کی گئی جس میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :