بھارت میں طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر اس کی جگہ کتے کی تصویر لگادی گئی
بدھ 1 جولائی 2015 12:54
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بھارت میں ایک طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر اس کی جگہ کتے کی تصویر لگادی گئی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ایک طالب علم سومیا دیپ ماہتو نے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ ٹیسٹ کیلئے جب اپنا ایڈمٹ کارڈ ادارے کی ویب سائٹ سے ڈاوٴن لوڈ کیا تو وہاں اس کی تصویر کی جگہ کتے کی تصویر تھی۔
اس کے ساتھ سومیا دیپ ماہتو کے گھر کا پتا اور دیگر کوائف درج تھے۔طالب علم متعلقہ ادارے میں شکایت درج کروائی تاہم پولیس نے الٹا طالب علم کو ہی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔خیال رہے کہ ماہتو نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے دوسری جانب مغربی بنگال ٹیکنیکل ایجوکیشن کے وزیر اجوال بسواس کا کہا تھا کہ اس معاملے کا ذمہ دار طالب علم خود ہے، اس نے حکومت کو بدنام کرنے کیلئے آن لائن فارم پر کتے کی تصویز لگائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.