تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال

بدھ 1 جولائی 2015 12:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔

(جاری ہے)

دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد115300کیوسک اور اخراج 150000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 54400کیوسک اور اخراج 54400 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد61900کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 61400کیوسک اور اخراج 28700 کیوسک ،بیراج جناح آمد201500کیوسک اور اخراج 193300کیوسک،چشمہ آمد213900کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ آمد 187000کیوسک اور اخراج 164000کیوسک،پنجند آمد51500کیوسک اور اخراج36500کیوسک،گدو آمد197900کیوسک اوراخراج 160900کیوسک، سکھرآمد142700کیوسک اور اخراج87400کیوسک، کوٹری آمد49100کیوسک اور اخراج8400 کیوسک، تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1473.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.543ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1227.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.287ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.151ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :