پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھڑیاں ایک سیکنڈ پیچھے کر دی گئیں

بدھ 1 جولائی 2015 12:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھڑیاں ایک سیکنڈ پیچھے کر دی گئیں جس پر عمل کر تے ہوئے پاکستان میں بھی گھڑیاں ایک سیکنڈ پیچھے کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

اس وجہ سے جون کا مہینہ ایک سیکنڈ مزید ٹھہر گیا جولائی کے مہینے کا آغاز ایک سیکنڈ کی تاخیر سے ہوا۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ایک سیکنڈ پیچھے ہونے سے ایک گھنٹہ بڑا ہوگیا جو 59 منٹ اور 61 سیکنڈ تک پہنچ گیا۔

متعلقہ عنوان :