قاہرہ : مصر میں کار بم دھماکہ ، 30 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 13:14

قاہرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : مصر کے شیر سینائی میں کار بم دھماکہ ہوا . غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے شہر سینائی میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 30 افراد ہلاک ہو گئے. دھماکے کی نوعیت کا تاحال پتہ نہیں لگایا جا سکا.

متعلقہ عنوان :