معروف فیشن ڈیزائنر،ماڈل، ایکٹر،رومی سیّد شوبز کی دنیا میں واپس لوٹ آئیں
بدھ 1 جولائی 2015 13:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) معروف فیشن ڈیزائنر،ماڈل، ایکٹر،رومی سیّد شوبز کی دنیا میں واپس لوٹ آئیں ۔واضح رہے کہ انھوں نے اپنے عروج کے وقت میں شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی جسکی وجہ ان کی والدہ کا انتقال تھا جسکا اُنھیں بے حد صدمہ تھا اور اُنھوں نے والدہ کے انتقال کے بعد شوبز سرگرمیوں سے علحیدگی اختیار کر لی تھی تاہم دوستوں کے بے حد اصرار پہ اُنھوں نے پھر سے شوبز میں قدم رکھ دیا ہے ۔
رومی سیّدنے متعد د فیشن شوز میں اپنی صلاحتوں کالوہامنوایا ہے شوبز حلقوں کی جانب سے رومی سیّد کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ان کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کے رومی سیّد ایک زہین باصلاحیت آرٹسٹ ہیں جنھوں نے شوبز میں اپنی صلاحیت کا لوہا صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہتریں ممالک میں منوایا ہے بیران ممالک انھیں پاکستانی عوام اور غیر ملکی بے حد پسند کرتے ہیں رومی سیّد نے اپنی واپسی کے حوالے سے کہا کہ وہ عید الفطر کے بعد ایک میگا شو میں پرفارم کریں جس کی آرگنائیزر سے بات چیت فائنل ہو چکی ہے مذکورہ شو دبئی میں منقد کیا جائے گا انھوں نے مذید بتا یا کہ انھیں کچھ کمرشل کی آفرز بھی ہوئی ہیں وہ جلد نئے کمرشل میں نظر آئیں گی ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.