محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر میں 10 ہزار سے زائد مسیح افراد کے شراب کی خریداری پرمٹ منسوخ کردیئے

بدھ 1 جولائی 2015 13:33

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) محکمہ ایکسائز پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں 10 ہزار سے زائد مسیح افراد کے شراب کی خریداری کے جاری کردہ پرمٹ منسوخ کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نے خریداری پرمٹ رکھنے والے ہزاروں عیسائی پرمٹ ہولڈرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ رواں ہفتہ کے دوران اپنے لائسنس کی تجدید کروالیں بعد ازاں انہیں بھاری جرمانہ بھی کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :