پشاور ‘ پولیس کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر سرچ آپریشن ‘ چھ افغانوں سمیت 38مشتبہ افراد گرفتار

بدھ 1 جولائی 2015 13:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت پشاورپولیس نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن میں 6 افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں جہانگیر آباد اور شاہین ٹاؤن کے علاقوں میں کیاگیا آپریشن کے دوران دوسو سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی ‘حراست میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش شروع کر دی گئی

متعلقہ عنوان :