جوڈیشل انکوائری کمیشن کی کارروائی حتمی مراحل میں داخل، ریحام خان نے بھی کمیشن کی کارروائی دیکھی

بدھ 1 جولائی 2015 14:04

جوڈیشل انکوائری کمیشن کی کارروائی حتمی مراحل میں داخل، ریحام خان نے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) جوڈیشل انکوائری کمیشن کی کارروائی حتمی مراحل میں داخل ہوگئی‘ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان نے بھی کمیشن کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو جوڈیشل انکوائری کمیشن میں شامل تحریک انصاف کے وکیل کی طرف سے حتممی دلائل دیئے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ پہلی مرتبہ عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان نے بھی عدالت آکر کمیشن کی کارروائی دیکھی۔

متعلقہ عنوان :