چلی اور ارجنٹائن کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا فائنل 4 جولائی کو کھیلا جائیگا
بدھ 1 جولائی 2015 14:11
سان تیاگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) چلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ 2015ء کا فائنل 4 جولائی کو سان تیاگو میں کھیلا جائیگا۔ چلی میں جاری ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ اس سے قبل چلی کی ٹیم نے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرو کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گول سے شکست دیکر 28 سال کے بعد فائنل کے لیے کوالفائی کیا تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اعظم خان گھٹنے، پنڈلی کی تکلیف میں مبتلا
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریزکی خواہش ظاہر کردی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے قبل فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.