ما ر ٹ گر ا س سخت گر می کو بر د اشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،زرعی ماہرین

بدھ 1 جولائی 2015 15:37

سلانوالی ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ جا نوروں کیلئے سبز چا رے کی اتنی ہی ضرورت و اہمیت ہے جتنی کہ انسانی زندگی کیلئے اچھی غذا کی ۔

(جاری ہے)

مارٹ گراس ایک دوامی نوعیت کا زودہضم اورغذائیت سے بھرپور متعدد کٹائیاں دینے و الا چا ر ہ ہے مئی جون کے مہینوں میں جب چار ے کی کمی ہوجاتی ہے تو اس کمی کو پور اکرنے کیلئے اگیتی مئی سدابہا ر اورما رٹ گرا س چا ر ہ کا شت کی جاتا ہے ما ر ٹ گرا س سخت سر د ی کے مہینوں دسمبر سے فروری کے سوا سا را سا ل چلتا رہتا ہے سا ل میں 6کٹائیاں د ے سکتا ہے مناسب دیکھ بھال سے پیداوار میں تسلسل کے ساتھ ساتھ سا ل ہا سال غذائیت بخش زودہضم چار ہ دیتا رہتا ہے گرم مرطوب آ ب و ہو اما رٹ گراس کیلئے مو زوں ترین ہے یہ چا ر ہ سخت گر می کوبھی بر د اشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ما ر ٹ گر ا س کی بھار ی میرازمین میں زیاد ہ پیداوار حاصل ہوتی ہے زمین میں چار سے پانچ دفعہ ہل چلائیں ہر حل کے بعد سہاگادے کر اچھی طرح بھر بھرا کرلیں زمین کی تیاری سے پہلے دا ب کا طریقہ اپنا کر زمین کو جڑی بوٹیوں سے پاک کرلینا چاہیے ما ر ٹ گر اس 2طریقوں یعنی جڑوں اورقلموں کے ذریعے کا شت کیاجاتا ہے ما رٹ گرا س کے تنے کو ا س طرح کا ٹاجا ئے کہ ہر قلم میں 2آنکھیں آجائیں ا س طرح کا شت کیاگیا ما ر ٹ گر اس جڑوں کی نسبت دیر سے چار ہ دیتا ہے لیکن اگر جڑی بوائی کیلئے استعما ل کی جائیں تو ا س کی بہتر پیداوار حاصل ہوتی ہے 2سے 2فٹ کے فاصلے پر فی ایکڑ 11ہزا ر قلمیں لگائیں قلموں کو زمین میں ا س طرح لگائیاجائے کہ ایک آنکھ زمین کے اند ر اوردوسر ی با ہر رہے کھاد کے سموں کی طرح زمین میں دبانے سے ا س کی قلمیں ضائع ہوجاتی ہے قلموں کی دستیا بی ادا ر ہ چا ر ہ سرگودہا اور شعبہ چا ر ہ ایوب ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد سے ہوسکتی ہے 2بور ی نائٹرو فاسٹ ایک بوری پو ٹا ش بوقت بوائی ایک بور ی یور یا ہر کھاد کے ساتھ استعمال کریں زمین کی تیاری کے وقت چا ر سے پانچ ٹرالی گوبر کی فی ایکڑ ڈالیں فصل کو پہلاپانی کا شت کے فور ی بعد لگائیں ا س کے بعد موسم کو مد نظر رکھ کر پانی دینا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :