بہتر پیداوار کیلئے جڑی بو ٹیوں کو تلف کر نا ا شدضرور ی ہے، ما ہر ین زراعت

بدھ 1 جولائی 2015 15:38

سلانوالی ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ بہترین پیداوار کے حصو ل کیلئے فصلوں سے جڑ ی بو ٹیاں تلف کریں کیو نکہ جڑی بوٹیاں فصلوں کے کیڑ وں کو تحفظ فرا ہم کر تی ہے جبکہ جد ید ٹیکنالوجی سے ہم آ ہنگی نہ ہو نے اور شر ح خوا ند گی میں کمی کے باعث 80فیصد کسا ن جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے اقدا ما ت نہیں کر تے جس سے فصلوں کی پیداوا ر بر ی طرح متاثر ہو تی ہے اور کا شت کاروں کو 25سے 35فیصد تک کے نقصا ن کا سا منا کر نا پڑتا ہے جڑی بو ٹیوں سے فصلوں کے پیداواری ا خراجات میں اضافہ ہو جا تا ہے کھا د اور پا نی کی بھا ر ی مقد ار ضا ئع ہو تی ہے ا س لیے کا شت کا ر وں کو ا س جا نب خصو صی تو جہ د ینی چا ہیے بعض کھیتوں میں معمولی غفلت کے با عث جڑ ی بو ٹیان ا س قد ر زور بگڑ لیتی ہے کہ و ہ پیداوا ر کو 50فیصد تک کم کر د یتی ہے ۔