Live Updates

اسلام آباد : کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 15:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : پی ٹی آئی اراکین کو قومی اسمبلی کی جانب سے تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 اراکین اسمبلی کو ساڑھے آٹھ لاکھ فی کس کے حساب سے ادائیگی کی گئی ہے، یاد رہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے دھرنے کے دنوں میں مسلسل غیر حاضر رہنے پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں روک رکھی تھیں جن کی ادائیگی کر دی گئی ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات