اسلام آباد : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجاویز، پنجاب اور سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن سے رابطے شروع کر دئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 16:29

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن مرحلہ وار کروانے کی تجاویز الیکشن کمیشن کو دی گئی ہیں .

(جاری ہے)

ا لیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو جبکہ سندھ میں تین مراحل میں کروانے کی تجاویز دی گئی ہیں. جس سے متعلق صوبائی حکومتوں نے نے الیکشن کمیشن سے رابطے شروع کر دئے ہیں. الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل پیرا ہیں تاہم سپریم کوفرٹ سے بات کر کے کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے.