لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر صمصام بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا، حتمی منزل پاکستان تحریک انصاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 16:33

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر  صمصام بخاری نے عہدے سے استعفی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر صمصام بخاری نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، صمصام بخاری کے استعفے سے متعلق پیپلز پارٹی کے چئیر میں بلاول بھٹو زرداری اور شریک چئیر مین آصف علی زرداری کو آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ استعفے کی ایک کاپی آصف زرداری اور دوسری پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ کو بھجوا دی گئی ہے. پیپلز پارٹی کے بعد صمصام بخاری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے.