کوئٹہ : سرکی روڈ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 16:41

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : سرکی روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق سرکی روڈ پر واقعہ ایک دکان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم نا معلوم افراد کی تلاش جاری ہے.