اسلام آباد : زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزایر اعظم کی قوم اور وزیر خزانہ کو مبارکباد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 16:46

اسلام آباد : زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 18 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد ہو گیا ہے. اس پر مسرت موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے.

متعلقہ عنوان :