اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے حقیقی تبدیلی رونماء ہوگی،عنایت اﷲ خان
بلدیاتی انتخابات کے بعد اب فنڈز ، بھرتی کے اختیارات بھی نچلی سطح پر منتقل ہونگے صوبائی ملازمین کے گریڈایک تا18کے ہر قسم کے اختیارات کو اضلاع کی سطح پر لایا جائیگا،سینئرو زیربلدیات خیبرپختونخوا
بدھ 1 جولائی 2015 17:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام حکومتی ا ختیارات کونچلی سطح پر منتقلی کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کو تمام سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جاسکیں۔بلدیاتی انتخابات کے بعد اب فنڈز اور بھرتی کے اختیارات بھی نچلی سطح پر منتقل ہوں گے صوبائی ملازمین کے گریڈایک تا18کے ہر قسم کے اختیارات کو اضلاع کی سطح پر لایا جائے گا انہوں نے کہاکہ تمام تعلیی اداروں میں زنانہ کلریکل عملہ کی تعیناتی،ہر سطح پر کرپشن کے خاتمے اور سکول کالج اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس بنیادوں پر کام جاری ہے لہذا ہم اساتذہ سمیت تمام ملازمین کو ساتھ لیکر خوشحال اور اسلامی پاکستان کے نقشے میں رنگ بھریں گے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.