ایف بی آر نے پچھلے مالی سال2014-15ء کے دوران 2580ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے ہیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 1 جولائی 2015 17:27

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے پچھلے مالی سال2014-15ء کے دوران 2580ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایف بی آرکچھ دنوں تک پچھلے مالی سال میں 2605ارب روپے ریونیو اکٹھا کرنے کا ہدف پورا کرلے گا۔ ایف بی آر کے ابھی کچھ ریونیو پائپ لائن میں موجود ہیں جس کو کچھ روز میں اکٹھا کر لیا جائیگا اور اس کے ساتھ ہی محصولات کا ہدف بھی پورا ہو جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :