الیکشن کمیشن، (ن) لیگ کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی گئی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 1 جولائی 2015 17:27

الیکشن کمیشن، (ن) لیگ کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196 ملتان سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے فروری میں 2 شناختی کارڈ رکھنے کے جرم میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری عبدالوحید کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :