لاہور میں القاعدہ کے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا ہے ،مشترکہ آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے تھا،دہشت گردوں کا ہدف انٹیلی جنس بیورو کا ہیڈکوارٹر تھا،القاعدہ کی نامزد لیڈر شپ دہشت گردی کی کارروائی کی قیادت کر رہی تھی، دہشت گردوں کے لئے زمین تنگ کر دی گئی ہے ،ان کی باقیات کو بھی ختم کیا جا رہا ہے ،اگر دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو جاتے تو بہت بڑا نقصان ہوتا

صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا پریس کانفرنس سے خطاب