ملکی تاریخ میں گرمی کی لہر سے غیر معمولی صورت حال پیدا ہوئی ، غفلت کا مظاہرہ کرنے والے اداروں کے خلاف کڑا احتساب کیا جائے،وزیر اعلیٰ سندھ فوری تحقیقات کرائیں ،جامع رپورٹ مرتب ، ذمہ داروں کا تعین اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے پالیسی وضع کی جائے

وزیراعظم نوازشریف کا گرمی کے باعث پیدا صورتحال کے جائزہ کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب