ہم جنس پرستی ملعون لعنت ہے، قوم لوط پر اس عمل کی وجہ سے پتھروں کی بارش ہوئی اور قوم صفحہ ہستی سے مٹادی گئی،شاہ اویس نورانی
بدھ 1 جولائی 2015 18:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ہم بار بار اس بات پر میڈیا اورحکومت کو متنبہ کر رہے ہیں کہ وہ مغربی تہذیب اور فحش معاشرتی روایات کو روکے نہ کہ اسے آزادی دے، قادیانی پیروکار شیریں مزاری کو چاہیے کہ اپنی ہم جنس پرست اولاد کو قابو میں رکھے، قادیانی ایجنڈا اس ملک میں نہیں پنپ سکتا ہے، سندھ سے لے کر کشمیر تک کی جامعات اور کالجز میں قادیانی لابی ایسے خیالات اور منفی سوچ کو عام کر رہی ہے، دہریت، فاشزم، لادینیت، سیکرلرزم اور ہم جنس پرستی کی تعلیم دی جارہی ہے، شیریں مزاری خود بھی قادیانی پیروکار ہے اور اب اس بیٹی کا ہم جنس پرستی کی حمایت کرناماں کی تربیت کا واضح ثبوت ہے، خان صاحب سے درخواست ہے کہ اپنی جماعت کو قادیانی پیروکار اور دین کے دشمنوں سے آزاد کریں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.