عمران نے جس جس پر الزام لگایا ان سے معافی مانگیں ٗمسلم لیگ (ن
بدھ 1 جولائی 2015 18:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ؤں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جواب میں منظم دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ٗ عمران خان نے جس جس پر الزام لگایا ان سے معافی مانگیں۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہاکہ دھرنے میں جوکفن لیکر پھرتے تھے ان کا کیا ہوا سوال پوچھاگیاتھاکیا انتخابات میں کسی نے منظم دھاندلی کی تھی جس کا تحریک انصاف نے کوئی جواب نہیں دیا کیونکہ تحریک انصاف کے پاس ثبوت تھے ہی نہیں ۔
مسلم لیگ (ن )کے رہنماء طلال چوہدری نے کہاکہ عمران خان نے کل جعلی دستاویز دکھائے اور کہا ہم نے ثبوت دے دئیے اگر عمران خان صاحب کے پاس ثبوت نہیں تھے تو اتنا ڈراما کیوں کیا عمران خان صاحب آپ معافی مانگیں سب سے،آپ کا بھانڈاپھوٹ چکا۔ عمران خان صاحب جوکہتے ہیں اس کا عملی ثبوت پیش کیا کریں ۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.