الیکشن کمیشن نے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بدھ 1 جولائی 2015 18:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملتان کے حلقہ پی پی 196۔III سے پنجاب اسمبلی کے رکن عبدالوحید چوہدری کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :