Live Updates

35" پنکچرز" کا دعوی محض ایک سیاسی بات تھی : عمران خان

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 19:02

35" پنکچرز" کا دعوی محض ایک سیاسی بات تھی : عمران خان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ " پنکچرز" کا دعوی محض ایک سیاسی بات تھی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے کیے جانے والا 35" پنکچرز" کا دعوی محض ایک سیاسی بات تھی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں انہوں نےمنظم دھاندلی ثابت کردی ہے جبکہ وہ جوڈیشل کمیشن کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابی نظام کو ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے ۔ انہیں اللہ پر بھروسہ ہے، 2015 انتخابات کا سال ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :