ذولفقار علی مہتو کو ایسٹ ویسٹ سنٹر لاہور چیپڑ کا سربراہ بننے پر مبارکباد

بدھ 1 جولائی 2015 20:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے ممتاز طالب علم رہنما محمد اکرم رضوی نے معروف سینئرصحافی،دانشور،اور دنیا نیوز کے ہیڈسپیشل پراجیکٹس ذولفقار علی مہتو کو ایسٹ ویسٹ سنٹر لاہور چیپڑ کا سربراہ بننے پر مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ذولفقار علی مہتوکے ایسٹ ویسٹ سنٹر لاہور چیپڑ کا سربراہ بننے سے وطن عزیر پاکستان کے دیگر ممالک سے تعلقات مزید مستحکم اور مضبوط ہونگے بلکہ باہمی اختلافات اور غربت میں بھی کمی واقع ہو گی۔

متعلقہ عنوان :