نیب نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر عبدالغفور لہری انکوائری کی منظوری دیدی

عبدالغفور لہری پر آمدنی سے زیادہ آٹھ ارب کے اثاثے بنانے کا الزام،سندھ پولیس کے افسروں کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری , پشاور یونیورسٹی کے کیمیکل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر امداد اللہ اور دیگر افراد کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ