ملکی زرمبادلہ کے ذخائر قومی تاریخ کی بلند ترین سطح ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے
وزیراعظم نوازشریف اور وزیرخزانہ اسحق ڈار کی قوم کو مبارکباد
بدھ 1 جولائی 2015 21:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر قومی تاریخ کی بلند ترین سطح ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے ہیں اس شاندار کامیابی پر وزیراعظم نوازشریف اور وزیرخزانہ اسحق ڈار نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے ذخائرساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر سے تجاوز کیے ہیں ا س سے قبل جولائی 2011میں زرمبادلہ کے ذخائر18.20ارب ڈالر کی سطح پر تھے پاکستان کو عالمی بنک ، ایشین ترقیاتی بنک کی جانب سے اس ہفتہ بالترتیب 706ملین ڈالر اور 22کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے اس کے علاوہ آئندہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف کی جانب سے آٹھویں قسط کی رقم ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب ڈالرسے تجاوز کر جائے گے ذخائر کی بلند ترین سطح پر آنے پر وزیراعظم نوازشریف اور وزیرخزانہ اسحق ڈار نے قوم کو مبارکباد دی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.