ڈی جی سول ایوی ایشن ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کو برطرف کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 21:43

ڈی جی سول ایوی ایشن ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کو برطرف کردیا گیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) ڈی جی سول ایوی ایشن ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کو برطرف کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے ڈی جی ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کو ان کے عہدے سےبرطرف کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کی برطرفی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ ریٹائرڈ ائیر مارشل محمد یوسف کی برطرفی کے بعد محمد علی طور کو وقتی طور پر ڈی گی سول ایوی ایشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی 90 روز کے اندر اشتہار کے ذریعے چناوَ کے بعد کیجائے گی۔