وفاقی محتسب میں ایڈوائزر یاسین طاہر کی مدت ملازمت میں ساتویں بار توسیع کی تیاری شروع

گزشتہ ادوار کی طرح وفاقی محتسب میں من پسند افسران اور عزیز واقارب کو نوازنے کا سلسلہ جاری ہے