اسحاق ڈار کی بیجنگ میں سعودی ہم منصب سے ملاقات
اے آئی آئی بی کی آؤٹ لک اور جامع کی مستقبل میں کام کرنے ، اے آئی آئی بی کی صدارت کیلئے الیکشن اور عالمی اہمیت کے معاملات پر بات چیت وزیر خزانہ کی برونائی ، آذربائیجان ، جارجیا ، سری لنکا ، ترکی اور اومانی حکام سے بھی ملاقاتیں
بدھ 1 جولائی 2015 21:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیجنگ ایشیا انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی دستخط تقریب کے موقع پر سعودی ہم منصب سے ملاقات ۔
(جاری ہے)
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق اس دوران دونوں رہنماؤں کے مابین اے آئی آئی بی کی آؤٹ لک اور جامع کی مستقبل میں کام کرنے ، اے آئی آئی بی کی صدارت کے لئے ہونے والے الیکشن اور عالمی اہمیت کے معاملات پر بات چیت کی گئی اس کے علاوہ وزیر خزانہ کی برونائی ، آذربائیجان ، جارجیا ، سری لنکا ، ترکی اور اومان کے حکام سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے معاملات پر بات چیت کی گئی یادرہے کہ ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک بورڈ آف ڈائریکٹر ممبرز ممالک سے منتخب کئے جائے گا بینک کے بار بورڈ آف ڈائریکٹر جن میں نو ڈائریکٹرز جبکہ تین ڈائریکٹرز نان ریجن ممالک کو منتخب کرینگے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کا سرمایہ سو ارب ڈالر کا ہے یہ رقم ریجن کے ممالک معاشی اور انفراسٹرکچر کی ترقی پر خرچ کئے جائینگے
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.