تحریک انصا ف عام اور بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر نے کو تیار ہے‘ چوہدری محمد سرور
بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواریکم جولائی سے 15جولائی تک درخواستیں جمع کر واسکتے ہیں صوبائی ‘ضلعی اور تحصیل کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی کے حلقے کی سطح پر بلدیاتی امیدواروں کے چناؤ کیلئے بورڈ قائم ہو چکے ہیں
بدھ 1 جولائی 2015 22:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف عام اور بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر نے کو تیار ہے،بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار یکم سے 15جولائی تک درخواستیں جمع کر واسکتے ہیں اور30جولائی کو پارٹی ٹکٹ جاری ہونگے، صوبائی ‘ضلعی اور تحصیل کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی کے حلقے کی سطح پر بلدیاتی امیدواروں کے چناؤ کیلئے بورڈ قائم ہو چکے ہیں ۔
وہ مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعراز میں دی گئی افطار پارٹی کے موقعہ پر پر یس کانفر نس سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقعہ پر تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر شفت محمود ‘ضلعی آرگنائزر حافظ آباد چوہدری شوکت علی بھٹی ‘رکن پنجاب اسمبلی ناصر علی چیمہ‘صوبائی آرگنائزرچوہدی محمدسرور کے پی آر او میاں کاشف اقبال سمیت دیگر تحر یک انصاف کے دیگر قائدین اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے بھی شر کت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.