ژوب میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

بدھ 1 جولائی 2015 22:22

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) ضلع ژوب میں ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ژوب میں آرسی ڈی روڈگریڈ اسٹیشن کے قریب ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں غلام نبی ولد دوست علی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ محمد اسلم ولد جمعہ خان شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طورپر ژوب ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :