ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات میڈیا پر آنے سے کیس پر فرق پڑے گا: اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 22:23

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات میڈیا پر آنے سے کیس پر ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی جانب سے موَقف اختیار کیا ہے کہ ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات میڈیا پر آنے سے کیس پر فرق پڑے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے ترجمان کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ کے حوالے سے میڈیا پر سامنے آنے والی رپورٹ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی دستاویز ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے موَقف اختیار کیا ہے کہ ان دستاویزات کے میڈیا پر آجانے سے کیس کی تحقیقات پر اثر پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :