میاں چنوں ،چک 94پندرہ ایل میں 15سالہ لڑکا نہرمیں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق

بدھ 1 جولائی 2015 22:32

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)میاں چنوں کے نواحی گاؤں چک 94پندرہ ایل میں 15سالہ لڑکا نہرمیں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں94پندرہ ایل کا رہائشی15سالہ حمزہ اکرم جو فاتر عقل تھاکہ نہر میں گر نے کے بعد ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔